کاٹلنگ ،مردان ہسپتال سے ادویات غائب ،مریض رل گئے

کاٹلنگ ،مردان ہسپتال سے ادویات غائب ،مریض رل گئے

  

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان) تبدیلی آ گئی ہے تحریک انصاف کے بلند بانگ دعوٰے درے کے درے رہ گئے مردان ڈسٹرکٹ ہسپتال سے مفت دوائیاں غائب غریب رول گئے عوام پریشان جبکہ ہسپتال کا عملہ خوش تفصیلات کے مطابق گزشتہ انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کے اُمید واروں نے عوام کے ساتھ تبدیلی کا وعدے کئے تھے کہ تمام اداروں سے کرپشن لوٹ مار کو ختم کرکے عوام کو سُستا انصاف فراہم کرکے ان کی بنیادی مسائل کو حل کریں گے لیکن اُنہوں نے ہسپتالوں کے او پی ڈی سے مفت دوائیاں غئب کرکے غریب عوام کی زندگی کو مشکل بنا دیا مردان کے سیاسی مزہبی و سماجی تنظیموں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ عوام کو بنیادی سہولیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا دیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -