ملک بھر میں پولیو کے مرض پر 85 فیصد قابو پالیا گیا،شاداب یونس

ملک بھر میں پولیو کے مرض پر 85 فیصد قابو پالیا گیا،شاداب یونس

  

تخت بھا ئی () عا لمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او اور محکمہ صحت کی کو ششوں سے ملک بھر پو لیو جیسے مہلک مرض کا 85فیصد خا تمہ ہو چکا ہے اور پو لیو اہلکار اپنی جا نیں خطر ے میں ڈال کر مہم کے دوران پا نچ بر س سے کم عمر بچوں کو با قا عد گی سے پو لیو سے بچا ؤ کے قطر ے پلا ر ہے ہیں ۔آئند ہ بر س پا کستا ن پو لیو فر ی ملک بن جا ئیگا پو لیو کے خا تمے کے خلا ف عوام میں شعور بیدار کر نا ضروری ہے تا کہ ہما ری آنے وا لی نسل اپا ہیج ہو نے بچ سکیں ۔ان خیالات کا اظہا ر پراو نشنل پو لیو ایمر جنسی آ پر یشن سنٹر پشا ور کی ہیلتھ اینڈ کمیو نیکیشن آفیسر میڈ م شا دا ب یو نس اور ڈسٹر کٹ ہیلتھ اینڈ کمیو نیکیشن آفیسر مردان بخت ز ما ن نے میڈ یا کلب تخت بھا ئی میں میڈ یا کے نما ئندو ں سے اظہا ر خیال کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ میڈ یا اور علما ئے کرام کے تعا ون سے پو لیو قطر وں کے متعلق منفی پر وپیگینڈے ختم ہو چکے ہیں اور اب صو بے بھر میں پو لیو کے قطر ے پلا نے سے انکا ر ی وا لد ین کی تعداد صر ف 74رہ گئی ہے ۔انہوں نے انکشا ف کیا کہ بند بستی علا قو ں کی نسبت قبا ئیلی علا قو ں میں پولیو مہم کا میا ب ر ہی ہے اور کسی ر کا ؤ ٹ کے بغیر فا ٹا میں پا نچ بر س سے کم عمر ہزارو ں بچو ں کو با قا عد گی سے قطر ے پلا ئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ امسا ل ضلع مردان میں تین لا کھ چو ہتر ہزار بچو ں کو با قا عد گی سے قطر ے پلا ئے گئے ہیں اور مردان میں امسا ل پو لیو کا کو ئی کیس سا منے نہیں آیا جبکہ پشاور ،بنو ں اور ٹا نک اضلا ع سمیت شما لی و جنو بی وز یر ستا ن میں اب بھی یہ وا ئر س مو جو د ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پو لیو کا وا ئر س سرد علا قو ں میں کم جبکہ گر م علا قو ں میں ز یا دہ پا یا جا تا ہے اور آئند ہ بر س تک افغا نستا ناور افر یقی مما لک کی طر ح پا کستا ن سے بھی اس مر ض کا مکمل طو ر پر خا تمہ ہو جائیگا ۔انہوں نے عوا م پر وزر د یا کہ و ہ پو لیو ٹیموں کے سا تھ مکمل تعا و ن کر یں اور پا نچ بر س سے کم عمر تمام بچو ں کو بر وقت پو لیو سے بچا ؤ کے قطر ے پلا ئے تا کہ ہما ر ی آنے وا لی نسل اپا ہیج ہو نے سے بچ سکیں اور ہما ر ا ملک اس مہلک مر ض سے مکمل طو ر پر پا ک ہو سکیں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -