زیتون کی پیداوار بڑھانے سے روز گار کے مواقع پیدا ہونگے ،عرفان وزیر

زیتون کی پیداوار بڑھانے سے روز گار کے مواقع پیدا ہونگے ،عرفان وزیر

  

تیمرگرہ ( بیو ر ورپور ٹ )ڈپٹی کمشنر دیر لو ئیر عرفان اللہ خان وزیر نے کہا زیتون کی پیداوار بڑ ھانے سے بے روز گاری کو ختم کرنے میں مد د ملی گی ،تا لاش ڈھیری میں قائم زیتون کے با غ کا معاینہ کر نے کے بعد مقامی صحافیوں کو بر یفنگ د یتے ہو ئے عرفان اللہ خا ن وزیر نے کہا کہ ضلع بھر لو ئیر دیر زیتون کے پیدوار کے لحا ظ سے زرخیز علا قہ ہے اور اس وقت کم ضلع کے مختلف علاقوں میں کم و بیش ڈیڑ ھ کر و ڑ جنگلی زیتون کے پو د ے موجو د ہے جن کی قلمکا ری کر کے انکو پیداوری پو دوں میں تبد یل کیا جا سکتا ہے عر فان اللہ و زیر کے مطا بق زیتون کی پیدا وار میں اضا فہ ہو نے سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے اور اس صنعت کو تر قی دی جاسکتی ہے وادی تالاش میں جد ید سنٹر کے قیام اور مشینری کی تنصیب کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ئیگی اور جلد ہی متعلقہ محکمے کو اس حوالے آگاہ کیا جا ئیگا انہو ں نے اس موقع پر محمد اسرا ر خا ن کے ز یر نگرانی ڈھیر ی کے مقام پر 18سو پودا جات پر مشتمل با غ کا معاینہ کیا اور ز یتون کی پیداور بڑ ھا نے کی کو ششوں کو سراہا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -