ڈرائیور جاوید کو سپرد خاک کردیا گیا

ڈرائیور جاوید کو سپرد خاک کردیا گیا

  

تخت بھا ئی (نمائندہ پاکستان)ڈرا ئیور جا و ید جو گز شتہ روز راولپنڈی ٹر یفک حا د ثے میں جا ن بحق ہو گئے تھے مر حو م کو مقا می قبر ستا ن میں مد ے بابا میں سپر د خا ک کر د یا گیامر حو م کی نما ز جنازہ مین کثیر تعداد میں علا قے کے عما ئد ین نے شر کت کی۔مر حو م محکمہ پو لیس کے وا ئر لس اپر یٹر سبز علی خان اور با چہ ہمد رد کے بھتیجے اور بلا ل ،عثمان کے بھا ئی جبکہ امجدخٹک کے بھا نجہ تھے مر حو م کی رسم قل آج بروز جمعرات یخ کو ھے مد ے بابا تحصیل تخت بھا ئی میں ادا کی جا ئیگی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -