معروف سماجی شخصیت محمد اقبال کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

معروف سماجی شخصیت محمد اقبال کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں خارکے معروف سماجی شخصیت محمداقبال کی والدہ کی رسم قل آج خارمیں اداکی جائیگی مرحومہ افتخارخان (ٹیکنیشن) محمدنثار خان (مرحوم)اورمحمدارشدخان کی بھی والدہ جبکہ ضیاب خان اورذوہیب خان کی نانی تھیں تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -