صفر المظفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

صفر المظفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

  

کراچی (آئی این پی) ماہ صفر المظفر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی سمیت چاروں صوبائی اور ڈویژنل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس (آج) بروز جمعرات بعد از نماز عصر اسلام آباد اور تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے علاوہ صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد ہونگے جس میں ماہ صفر المظفر کے چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے کا اعلان کیا جائیگا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیت الرحمن کرینگے۔

صفر المظفر

مزید :

ملتان صفحہ اول -