اے این ایف نے ہیروئن یورپ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی، مسافر سے 70 کیپسول برآمد

اے این ایف نے ہیروئن یورپ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی، مسافر سے 70 کیپسول ...
اے این ایف نے ہیروئن یورپ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی، مسافر سے 70 کیپسول برآمد

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ہیروئن یورپ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ایک مسافر سے 70 کیپسول برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کارہائشی ملزم اصغرصدیق پیٹ کے ساتھ ہیروئن سے بھرے کیپسول باندھ کر پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے یورپ جارہا تھا، ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران اس کے قبضہ سے ہیروئن کے 70 کیپسول برآمد ہوئے جس پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور ابتدائی تفتیش کے بعد اے این ایف کے حوالے کردیا۔ اے این ایف نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید :

لاہور -