تاپی گیس لائن کا سنگ بنیاد 13دسمبر کو رکھا جائے گا: شاہد خاقان عباسی

تاپی گیس لائن کا سنگ بنیاد 13دسمبر کو رکھا جائے گا: شاہد خاقان عباسی
تاپی گیس لائن کا سنگ بنیاد 13دسمبر کو رکھا جائے گا: شاہد خاقان عباسی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، بھارت گیس پائپ لائن کا 10 ارب ڈالر کے منصوبے کا سنگ بنیاد 13 دسمبر کو رکھا جائے گا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد ترکمانستان کے شہر مرے میں رکھا جائیگا۔ تاپی گیس منصوبہ آئندہ 4 سال میں مکمل کیا جائیگا۔

مزید :

اسلام آباد -