ڈاکٹر عاصم کا فرنٹ مین رفیق گوڈیل بھی پکڑا گیا

ڈاکٹر عاصم کا فرنٹ مین رفیق گوڈیل بھی پکڑا گیا
ڈاکٹر عاصم کا فرنٹ مین رفیق گوڈیل بھی پکڑا گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے فرنٹ مین رفیق گوڈیل کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رفیق گوڈیل نے ایشیا پیٹرولیم کے سابق ایم ڈی نوید زبیری کیساتھ مل کر کرپشن کی۔

مزید :

کراچی -