بچے کی پیدائش کے متعلق اہم مشوروں کی موبائل ایپ تیار

بچے کی پیدائش کے متعلق اہم مشوروں کی موبائل ایپ تیار
بچے کی پیدائش کے متعلق اہم مشوروں کی موبائل ایپ تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عدلیس ابابا (ویب ڈیسک) افریقی ملک ایتھوپیا میں بچے کی پیدائش کے متعلق اہم مشورون پر مبنی موبائل ایپ تیار کرلی گئی۔ ایتھوپیا میں طبی سہویات کی کمی کے باعث ہر 10 میں سے 9 خواتین گھر پر ہی بچوں کو جنم دیتی ہیں۔ موبائل ایپ کا مقصد ان خواتین کو بچوں کی پیدائش کے وقت احتیاطی تدابیر اور اہم مشورے فراہم کرنا ہیں تاکہ زچہ بچہ کی زندگی کو لاحق خطرات کا سدباب کیا جاسکے۔

مزید :

تعلیم و صحت -