نوجوان کو اغوا کے بعد پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

نوجوان کو اغوا کے بعد پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
نوجوان کو اغوا کے بعد پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

  

ساہیوال (ویب ڈیسک)اغوا کے بعد نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان عبدالصبور کو اٹھارہ ٹکرا سے اغوا کیا گیا، اغوا کار زخمی حالت میں مغوی کوپاکپتن چوک میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق عبدالصبور کا نصف جسم جھلسا ہوا ہے۔

مزید :

ساہیوال -