چا غی،پاک افغان سر حد سے 22ازبک اور تاجک باشندے گرفتار

چا غی،پاک افغان سر حد سے 22ازبک اور تاجک باشندے گرفتار
 چا غی،پاک افغان سر حد سے 22ازبک اور تاجک باشندے گرفتار

  

چمن (آئی این پی)ایف سی نے پاک افغان سر حد پر کارروائی کے نتیجے میں 22ازبک اور تاجک باشندے گرفتار کر لئے۔ اطلا عات کے مطا بق ازبک اور تاجک باشندوں کو تفتیش کے لئے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

چمن -