پی پی ایم پی اے کے ڈیرے پر چھاپہ ،سانحہ درازہ کے 3 ملزم گرفتار

پی پی ایم پی اے کے ڈیرے پر چھاپہ ،سانحہ درازہ کے 3 ملزم گرفتار
پی پی ایم پی اے کے ڈیرے پر چھاپہ ،سانحہ درازہ کے 3 ملزم گرفتار

  

خیرپور(این این آئی)پولیس نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کے ڈیرے پر چھاپہ مارکر سانحہ درازہ شریف کے 3مرکزی ملزموں کو گرفتار کرلیا جس کے بعد گرفتار ملزموں کی تعداد 7ہوگئی۔ پولیس نے صوبھو ڈیرو میں رکن سندھ اسمبلی نعیم کھرل کے ڈیرے سے 3 ملزموں کو گرفتار کیا۔ درازہ شریف میں 12افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

مزید :

خیرپور -