کپاس پر گلابی سنڈی کا حملہ

کپاس پر گلابی سنڈی کا حملہ
کپاس پر گلابی سنڈی کا حملہ

  

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ زراعت نےبتایا ہے کہ حالیہ رپورٹس کے مطابق کپاس کی کاشت کے مختلف اضلاع میں فضل پر گلابی سنڈی کا حملہ نوٹ کیا گیا ہے۔ گلابی سنڈی کے حملہ کے معائنہ کے لئے 100 نرم ٹینڈوں کو کاٹ کر اس میں سنڈیوں کی تعداد نوٹ کریں۔ 100 نرم ٹینڈوں میں پانچ سنڈیاں گلابی سنڈی ے حملہ کی معاشی نقصان کی حد ہیں۔ معاشی نقصان کی حد پہنچنے کی صورت میں سپرے کریں۔

مزید :

بزنس -