ہندوستان جاتی عمرہ میں ہمارا واحد مسلمان گھرانہ تھا: نواز شریف

ہندوستان جاتی عمرہ میں ہمارا واحد مسلمان گھرانہ تھا: نواز شریف
ہندوستان جاتی عمرہ میں ہمارا واحد مسلمان گھرانہ تھا: نواز شریف

  

کراچی (اے این این) وزیراعظم نواز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ میٹرک میں والد کے ساتھ ہندوستان جاتی عمرہ گیا تھا۔ پورے گاﺅں میں صرف ہمارا مسلمان گھرانہ تھا۔ سکھوں کا پیار آج تک یاد ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں دیوالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں جب میٹرک میں پڑھتا تھا تو بھارت میں اپنے آبائی گاﺅں مرحوم والد صاحب کے ساتھ گیا تھا۔ آج تک جاتی عمرہ کے سکھوں سے میرا تعلق ہے۔ ہمارے گھر کا دروازہ سکھوں نے سنبھال کر رکھا ہے بعد میں ہم نے لاہور منگوایا۔ میرے والد جاتی عمرہ سے بہت پیار کرتے تھے۔

مزید :

کراچی -