معاون خصوصی کی تعیناتی پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ طلب

معاون خصوصی کی تعیناتی پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس، سیکرٹری ...
معاون خصوصی کی تعیناتی پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ طلب

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے معاون خصوصی کی تعیناتی پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کور ٹ میں خصوصی معاون کی تعیناتی پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کسی سزا یافتہ شخص کو کیسے معاون خصوصی لگایا جا سکتا ہے ۔ سپریم کورٹ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -