سپریم کورٹ نے فاٹا میں مجسٹریٹ نظام عبوری طور پر بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے فاٹا میں مجسٹریٹ نظام عبوری طور پر بحال کر دیا
سپریم کورٹ نے فاٹا میں مجسٹریٹ نظام عبوری طور پر بحال کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے فاٹا میں مجسٹریٹ نظام عبوری طور پر بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فاٹا میں مجسٹریٹ نظام عبوری طور پر بحال کیا۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 16 جنوری 2016ءتک ملتوی کر دی ہے۔

مزید :

قومی -