سڈل اور مچل مارش نے اپنے کوش ڈیرن لی مین کا نیند میں ہی انٹرویو کر لیا

سڈل اور مچل مارش نے اپنے کوش ڈیرن لی مین کا نیند میں ہی انٹرویو کر لیا
سڈل اور مچل مارش نے اپنے کوش ڈیرن لی مین کا نیند میں ہی انٹرویو کر لیا

  

پرتھ (ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر ز پیٹرسڈل اور مچل مارش نے اپنے کوچ ڈیران لی مین کا نیندمیں ہی انٹرویو کر لیا۔ کرکٹ آسٹریلیا ویب سائٹ کیلئے یہ انٹرویو اس وقت لیا گیا جب ٹیم ہوائی جہاز پر برسبین سے پرتھ جارہی تھی اور لی مین اپنی سیٹ پر خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے، سڈل نے کہا کہ ہم اب لی مین سے ان کے چنگ اسٹائل اور تکنیک کے بارے میں سوال کرتے ہیں، جب جو اب نہیں آیا تو اگلا سوال داغ دیا اور پھر خود ہی بولے کہ آپ درست کہہ رہے ہیں، انھوں نے بولنگ کوچ کریگ میک ڈرمنٹ سے بھی ایسا ہی مذاق کیا، وہ بھی اس وقت سو رہے تھے ۔ بعد ازاں لی مین نے سوشل میڈل پر ازرائے مذاق کہا کہ میں اس حرکت پر سڈل اور مارش سے انتقام لو ں گا۔

مزید :

کھیل -