ابصار عالم کا چیئرمین پیمرا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ، یکم دسمبر کو چارج سنبھال لیں گے

ابصار عالم کا چیئرمین پیمرا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ، یکم دسمبر کو چارج ...
ابصار عالم کا چیئرمین پیمرا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ، یکم دسمبر کو چارج سنبھال لیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن) سینئر صحافی ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ابصاری عالم یکم دسمبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ ابصار عالم کا کہنا ہے کہ اپنی ذمہ داریاں آئین اور قا نون کے مطابق ادا کروں گا ۔ پیمرا کو بطور ریگولیٹری اتھارٹی مضبوط ادارہ بناﺅں گا۔

مزید :

اسلام آباد -