وزارت داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست کو ایوان صدر بھیجنے سے روک لیا

وزارت داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست کو ایوان صدر بھیجنے ...
وزارت داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست کو ایوان صدر بھیجنے سے روک لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست کو ایوان صدر بھیجنے سے روک لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کی فائل واپس کی تو اسے فائدہ مل سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ملزمان اور مدعی مل جاتے ہیں تو ملزم کو فائدہ ہوتا ہے، شارخ جتوئی کی فائل میرے پاس ہونے سے اسے کوئی فائدہ نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ اکثر کیسز میں درخواست گزنار ملزمان سے معاملات طے کر لیتے ہیں جس کے بعد تحقیقات بند کرنا پڑتی ہیں۔