حکومتی شخصیات کی گرفتاری کا امکان ، فہرستیں تیار

حکومتی شخصیات کی گرفتاری کا امکان ، فہرستیں تیار
حکومتی شخصیات کی گرفتاری کا امکان ، فہرستیں تیار

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رﺅوف کلاسرا نے انکشاف کیاہے کہ حکومت کے بہت سارے لوگوں کی ایک فہرست تیار کرلی گئی ہے ، گرفتاریاں ہونی ہیں جن میں حکومتی اور دیگر شخصیات بھی شامل ہوں گی ۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رﺅوف کلاسرا نے بتایاکہ حکومت کے رینکس میں ایک اچھی خاصی لمبی لسٹ تیار ہوچکی ہے اور اس کے تحت حکومت کے بہت سارے لوگ گرفتار ہونیوالے ہیں ، اس سلسلے میں نومبر کا وقت دیاجارہاہے اور نومبر کا مہینہ حکومت کیلئے بہت اہم ہے ، دسمبر کے پہلے دس دن بھی بہت اہم ہیں ۔

مزید :

لاہور -