وہ مشکلات جن کا سامنا ہر پاکستانی نوجوان لڑکی کو کرنا پڑتا ہے

وہ مشکلات جن کا سامنا ہر پاکستانی نوجوان لڑکی کو کرنا پڑتا ہے
وہ مشکلات جن کا سامنا ہر پاکستانی نوجوان لڑکی کو کرنا پڑتا ہے

  

لاہور(نیوزڈیسک)کئی مشکلات ایسی ہوتی ہیں جن کا سامنا کسی کسی کو ہوتا ہے لیکن کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا سامنا ہر پاکستانی لڑکی کو کرنا پڑتا ہے،آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔

*آہستہ آہستہ ان کی فیس بک وال دوسروں کی شادی ،منگنی اور نکاح کے پیغامات سے بھر جاتی ہے۔

*ان کی ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ اب تک ان کی بیٹی کو گھرکے سب کام کاج آجانے چاہیے تھے۔

*اگر آپ غیرشادی شدہ ہیں تو آپ کے تمام مسائل کی وجہ آپ کا غیرشادی شدہ ہونا ہے۔

*کوئی نہ کوئی لڑکا انہیں کبھی نہ کبھی ضرور دوستی کرنے کے لئے میسج کرتا ہے۔

*اگرآپ نے تمام زندگی والدین کا ہاتھ پکڑ کر گزاری ہو لیکن اب آپ کو تنہا سفرکرنا ہے تو آپ کو بہت مشکل ہوگی۔

*وہ سمجھتی ہیں کہ اب تک ان کا کرئیر بن چکا ہے لیکن حقیقت میں ابھی انہیں بہت کچھ کرنا ہوتا ہے۔

*یہ سمجھ آنے لگتی ہے کہ اب وہ بوڑھی ہورہی ہیں ۔

*منہ پر کیل مہاسے نکلتے ہیں۔

*جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہوئے گھبراہٹ اور لوگوں کی نظروں کا سامنا۔

*جوانی میں قدم رکھ کر وہ بھول جاتی ہیں کہ وہ بڑی ہوگئی ہیں اور کبھی کبھاروہ بچوں جیسی حرکتیں کرجاتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -