چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر ہفتہ کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر ہفتہ کو ہوگی
چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر ہفتہ کو ہوگی

  

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے کسی حصے سے صفر کا چاند نظر آنے کی شہادت نہیں مل سکی ۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمن نے کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتی منیب الرحمن نے بتایا کہ ملک کے کسی حصے سے صفر کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی اس لئے یکم صفر 14نومبربروز ہفتہ ہوگی

مزید :

قومی -