عمران خان اور ریحام خان کے درمیان علیحدگی کیلئے کالا جادو ملتان سے کروایا گیا،نجی ٹی کے پروگرام میں عامل کادعویٰ

عمران خان اور ریحام خان کے درمیان علیحدگی کیلئے کالا جادو ملتان سے کروایا ...
عمران خان اور ریحام خان کے درمیان علیحدگی کیلئے کالا جادو ملتان سے کروایا گیا،نجی ٹی کے پروگرام میں عامل کادعویٰ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے خصوصی پروگرام میں کالے جادو کرنے والے شخص نے دوران پروگرام دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے سابق اہلیہ میں طلاق کروانے کیلئے جادوملتان سے کروایا گیاہے ۔

نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے پروگرام قطب آن لائن میں کالے جادو کرنے والے طاہر نامی شخص نے کہا کہ وہ جانتا ہے کہ جادو کس نے اور کہاں سے کروایا ہے لیکن وہ اس شخص کا نام نہیں بتا سکتا صرف اتنا ہی بتا سکتاہے کہ علیحدگی کیلئے کالا جادو ملتان سے کروایا گیاہے اور یہ جادو ایک مر د نے ملتان کے بڑے مشہور کالا جادو کرنے والے انسان سے کروایا ہے ۔

مزید :

لاہور -