جنرل راشد محمود کی چینی وائس چیئر مین سے ملاقات ،پاک چین عسکری دفاعی تعاون پر بات چیت

جنرل راشد محمود کی چینی وائس چیئر مین سے ملاقات ،پاک چین عسکری دفاعی تعاون پر ...
جنرل راشد محمود کی چینی وائس چیئر مین سے ملاقات ،پاک چین عسکری دفاعی تعاون پر بات چیت

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے چینی افواج کے وائس چیئر مین نے ملاقات کی ہے جس میں پاک چین عسکر ی اوردفاعی شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں جانب سے عسکر ی حکام نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔

مزید :

راولپنڈی -