آرمی چیف کا کرنل ریٹاڈر ظفر عباسی کی وفات پر اظہار افسوس

آرمی چیف کا کرنل ریٹاڈر ظفر عباسی کی وفات پر اظہار افسوس
آرمی چیف کا کرنل ریٹاڈر ظفر عباسی کی وفات پر اظہار افسوس

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنر ل راحیل شریف نے سیاچن کے ہیرو لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ظفر عباسی کی و فات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ظفر عباسی بہادرفوجی افسر تھے جنہوں نے سیاچن میں دونوں ہاتھ اور ٹانگیں قربان کی تھیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں جنر راحیل شریف نے کہا کہ ظفر عباسی کے غمزدہ خاندان سے اظہارہمدردی ہے ،پاک فوج ظفر عباسی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ظفر عباسی رواں ہفتے سی ایم ایچ میں انتقال کر گئے تھے۔

مزید :

راولپنڈی -