چیتشوار پجارا کی نویں ٹیسٹ سنچری

چیتشوار پجارا کی نویں ٹیسٹ سنچری

  

راجکوٹ(اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز چیتشوار پجارا نے نویں ٹیسٹ سنچری داغ دی، انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں چیتشوار پجارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 124 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 17 چوکے شامل ہیں، یہ ان کی نویں ٹیسٹ سنچری ہے وہ اب تک 39 میچز کی 65 اننگز میں 50.49 کی اوسط سے 2979 رنز سکور کر چکے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -