سری لنکا اور انگلینڈ وویمنز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

سری لنکا اور انگلینڈ وویمنز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

  

کولمبو(اے پی پی) سری لنکا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) ہفتہ کو آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 15 نومبر جبکہ چوتھا اور آخری ون ڈے میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -