بھارت اور ویسٹ انڈیز وویمنز کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

بھارت اور ویسٹ انڈیز وویمنز کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

  

دہلی(اے پی پی) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، بھارت ویمن نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -