جنوبی افریقہ میں نیولے بھی گالف کھیلنے نکل آئے

جنوبی افریقہ میں نیولے بھی گالف کھیلنے نکل آئے

  

کیپ ٹاؤن(آئی این پی)جنوبی افریقہ میں نیولے گالف کھیلنے نکل آئے۔ گیری پلیئر کلب میں نیڈ بینک گالف چیلنج کا مقابلہ جاری تھا کہ کم و بیش دو درجن نیولوں کا غول کورس میں آن دھمکا۔معصوم جانوروں کی کورس میں آمد پر کھیل میں رکاوٹ تو پیدا ہوئی لیکن یہ نیولے کچھ دیر چہل قدمی کرنے کے بعد قریبی ہوٹل کی طرف چل دیئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -