بلال خالد ٹریول، مسلم ٹریول اور عمارشعیب ٹریول کے حجاج کے پوسٹ حج پروگرام آج لاہور میں ہوں گے

بلال خالد ٹریول، مسلم ٹریول اور عمارشعیب ٹریول کے حجاج کے پوسٹ حج پروگرام آج ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بلال خالد ٹریول، مسلم ٹریول اور عمارشعیب ٹریول کے حجاج کے پوسٹ حج پروگرامات آج لاہور میں ہوں گے۔بلال خالد ٹریول کا ایمبیسڈر ہوٹل میں3بجے، مسلم ٹریول کا ہالیڈے اِن میں4بجے اور عمار شعیب ٹریول کا پروگرام لال قلعہ برکت مارکیٹ میں رات9بجے ہو گا۔تمام حجاج کرام پروگرام میں بروقت شریک ہوں۔العتیق ٹریول کا حجاج کرام کے اعزاز میں آج عشائیہ گلبرگ کے ایک ہوٹل میں ہو گا۔ تمام حجاج کرام کو بروقت کی شرکت کی درخواست ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -