ٹرمپ کے آنے سے پاک امریکہ تعلقات بہتر ہونگے،بریگیڈئیر(ر) نادر میر

ٹرمپ کے آنے سے پاک امریکہ تعلقات بہتر ہونگے،بریگیڈئیر(ر) نادر میر

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) نیشنل ریفارمز موومنٹ کے چیئرمین بریگیڈئر(ر) نادر میر نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ڈونل ٹرمپ مشکل ترین مقابلے کے بعد کامیاب ہوئے ہیں میں پی این آر کی جانب سے اور پاکستان کی قوم کی جانب سے انہیں مبارکباد دیتا ہوں اور ان کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ ان کے دور میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -