پیپلز پارٹی 24گھنٹوں میں پانامہ لیگ کا پہیہ جام کر سکتی ہے،اشرف بھٹی

پیپلز پارٹی 24گھنٹوں میں پانامہ لیگ کا پہیہ جام کر سکتی ہے،اشرف بھٹی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چاہت توچوبیس گھنٹوں میں پاناما لیگ کاپہیہ جام کرسکتی ہے، نادان دوستوں رانحصار کرنیوالے حکمران ہماری طاقت اورصلاحیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔ہمارے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی تنقید اورتجاویزکو حکومت سنجیدگی سے لے ورنہ اگرہمارے جیالے شاہراہوں پریا چوراہوں میں نکل آئے توحکمرانوں کااپنے محلات سے نکلنا مشکل ہوجائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -