حکومت ڈاکٹروں کے حقو ق پر کیوں خاموش ہے،ذوالفقار پپن

حکومت ڈاکٹروں کے حقو ق پر کیوں خاموش ہے،ذوالفقار پپن

  

لاہور (جنرل رپورٹر)مسلم لیگ پنجاب یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ذوالفقار علی پپن نے کہا ہے کہ لاہور کی سڑکوں پر مسیحا سراپا احتجاج ہیں ان کے حقوق کی ادائیگی پر پنجاب حکومت کیوں روگردانی کررہی ہے ،سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریض بیماری اور موت کے درمیان اذیت ناک زندگیاں گزارنے پر مجبور ہوگئے کوئی ڈاکٹر یا نرس مریضوں کو چیک کررہے ہیں نہ دوائی مل رہی ہے اس امر کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پارٹی آفس میں دیگر ذیلی وینگوں کے عہدیداران سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -