زارا اکبر اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے لئے ملتان روانہ

زارا اکبر اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے لئے ملتان روانہ
 زارا اکبر اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے لئے ملتان روانہ

  

لاہور(این این آئی ) اداکارہ زارا اکبر پنجابی کلچر کمپلیکس میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد نئے ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے لئے ملتان روانہ ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارااکبر کو ڈرامہ پروڈیوسرشیخ نعیم نے اپنے نئے اسٹیج ڈرامے کیلئے خصوصی طورپر کاسٹ کیا تھاجس میں پرفارم کرنے کیلئے وہ ملتان روانہ ہوگئی ہیں جہاں وہ سٹار لائٹ تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ اپنے جلوے کے رنگ بکھیرے گی ۔

ڈرامہ کی دیگر کاسٹ کاملتان سے ہیں ۔

مزید :

کلچر -