ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یاور حیات کا تعزیتی ریفرنس

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یاور حیات کا تعزیتی ریفرنس

  

لاہور(فلم رپورٹر)ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان ٹیلی وژن کے لیجنڈ ہدایت کار پرڈیوسر یاور حیات کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس پنجاب انسئی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ انیڈ کلچر کے تعاون سے 12نومبر2016ء کو شام 4بجے پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور میں منعقد کیا جارہا ہے جسکی صدارت میاں راشد فرزند علی سرپرست اعلیٰ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کریں گے۔جبکہ فلم ٹی وی سٹیج کے فنکار تخلیق کار اور رسول سوسائٹی کے افراد اور شخصیات شریک ہونگے اس بات کا اعلان سید سہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کیا ہے۔

مزید :

کلچر -