اداکارہ ماورا حسین نے پہلی پاکستانی فلم سائن کرلی

اداکارہ ماورا حسین نے پہلی پاکستانی فلم سائن کرلی
 اداکارہ ماورا حسین نے پہلی پاکستانی فلم سائن کرلی

  

لاہور (این این آئی ) اداکارہ ماورا حسین آخر کار پاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے تیار ہوگئیں ۔ وہ جلد ہدایتکار ثاقب ملک کی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئینگی ، اس کی شوٹنگ اگلے سال کے شروع میں استنبول میں کی جائیگی ، خبریں ہیں کہ گلوکار ، اداکار عمیر جیسوال بھی ماورا حسین کیساتھ اس فلم کا حصہ بنیں گے ۔ اگر عمیر اس فلم کا حصہ بنے تو یہ ان کی اور ماورا حسین کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی ۔

مزید :

کلچر -