بین الاقوامی حصص بازاروں میں تیزی کارجحان

بین الاقوامی حصص بازاروں میں تیزی کارجحان

  

نیویارک( آن لائن ) بین الاقوامی حصص بازاروں میں ۔جمعرات کو تیزی کارجحان رہا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں ڈاؤنٹیزانڈسٹریل ایوریج میں 1.2فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جس کے بعد انڈیکس 18808.49 پوائنٹس تک پہنچ گیا ، نستک میں 0.8فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -