سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور (خبر نگار):پنجاب یونیورسٹی نے شفیق الرحمان ولدمحمد حنیف کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’اقرارِ جرم کا مروج طریق کار اور اسلامی تعلیمات ۔تحقیقی جائزہ‘‘ کے موضوع پراورآفتاب احمد ولد سکندر حیات کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’حیات مسیح: مسلم اور مسیحی فکر میں جدید رجحانات کا تجزیاتی مطالعہ‘‘ کے موضوع پر ،پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -