بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینو ل کی ریوائز ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2016ء کے ا متحانات کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔