گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ گلبرگ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ گلبرگ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

  

لاہور(اپنے خبر نگار سے)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ گلبرگII‘لاہورکے طلباء اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے الفلاح اکیڈمی ہائی سکول‘ اپر مال سکیم‘لاہور‘دی سپرٹ سکول‘ جی او آر‘ لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ مڈل سکول‘ وسن پورہ‘لاہورگیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد226تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -