انعامی مقابلہ

انعامی مقابلہ

  

لاہور (اپنے خبر نگار سے) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان،لاہور میں تقریبات یوم اقبالؒ کے سلسلے میںآج ہفتہ 12نومبر کوساڑھے دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کے مابین کلام اقبالؒ ترنم کے ساتھ سنانے کا انعامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔

ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -