مجلس عزا

مجلس عزا

  

لاہور(پ ر)سید عباس علی شمسی ، سید حیدر علی شمسی و پسران کے زیر اہتمام 12صفر المظفر کو بعد از نماز مغربین بمقام جامع علی مسجد آخری منٹ سٹاپ شالیمار ٹاؤن بعنوان ’’شب غم‘‘مجلس عزا منعقد ہوررہی ہے جس علامہ سید نواب حیدر عابدی،ذاکر سردار وسیم عباس بلوچ آف لالیاں اور ذاکر نوید عاشق بی ایاپنے مخصوص انداز میں فضائل و مصائب بیان فرمائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -