پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو بلانے کی سمری ارسال

پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو بلانے کی سمری ارسال

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو بلانے کی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 17 نومبر کو پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے ارسال کی ہے اور اب قومی اسمبلی کا 14 نومبر کو ہونے والا اجلاس بھی 18 نومبر کو ہو گا۔

پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس

مزید :

کراچی صفحہ اول -