تحر یک انصاف پانامہ پر عدالتی فیصلہ تسلیم کر ے گی،چوہدری سرور

تحر یک انصاف پانامہ پر عدالتی فیصلہ تسلیم کر ے گی،چوہدری سرور

  

لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظر یں سپر یم کورٹ پر لگی ہیں تحر یک انصاف پانامہ پر عدالتی فیصلہ تسلیم کر ے گی‘ پانامہ لیکس (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کی تحقیقات سے دودھ کادودھ اورپانی کا پانی ہو جائیگا ‘ ملکی اداروں کی مضبوطی سے ہی پاکستان مضبوط ہوگا ‘ ملک سے بدعنوانی کو ختم کر کے ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیاجائے ۔ جمعہ کے روزاپنے دفتر میں پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کا معاملہ اب سپر یم کورٹ میں ہے جہاں سے ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ فیصلہ آئین وقانون اور انصاف کے مطابق ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں نیب‘ ایف بی آر سمیت دیگر ادارے مکمل آزادی کے ساتھ کام کر رہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -