محکمہ سیاحت پنجاب نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی منظوری دیدی

محکمہ سیاحت پنجاب نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی منظوری ...

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی محکمہ سیاحت کے اعلیٰ حکام نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی جس کے بعد محکمہ کے 165 مستقل اور(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

250 ڈیلی ویجز ملازمین اضافہ سے مستفید ہو سکیں گے ۔ مجوزہ اضافہ یکم جولائی 2016ء سے کیا گیا ہے اور آئندہ ماہ دسمبر کی تنخواہوں میں بقایاجات سمیت اداکیا جائے گا۔

منظوری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -