ہسپتالوں کی انتظامیہ کی عدم دلچسپی ، ادویہ کی فراہمی و دستیابی بارے پالیسی کی تشکیل تاخیر کا شکار

ہسپتالوں کی انتظامیہ کی عدم دلچسپی ، ادویہ کی فراہمی و دستیابی بارے پالیسی ...

  

ملتان(وقائع نگار)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی سیکرٹری صحت کی جانب سے بتائی جانے والی سنٹرل فارسیوٹک اینڈ تھراپٹک کمیٹی کو صوبہ کے متعدد ٹیچنگ ہسپتال تاحال فار(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

مولیری فراہامی نہ کرسکے ہیں اور ہسپتالوں کی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور فارمولیری فراہمی نہ کرنے کے باعث ادویات کی فراہمی اور دستیابی کے حوالے سے پالیسی کی تشکیل تاخیر کا شکار ہورہی ہے۔صوبہ کے42ٹیچنگ ہسپتالوں کو ہدایت کی گئی ہے مگر ابھی تک یہ فارمولیری فراہم نہیں کی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -