این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ کے 160 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ کے 160 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ میں160طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے گئے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اختر کالرو،جاوید علی شاہ ایم این اے اور نصراللہ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

خان رجسٹرار نے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے رجسٹرار نصراللہ خان نے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اختر کالروکی یونیورسٹی کے لئے چار سالہ خدمات اور کارکردگی بارے بریفنگ میں بتایا کہ چار سال میں14نئے ڈیپارٹمنٹس کھولے گئے اور اپنے ذرائع سے600 ملین روپے کے پراجیکٹس مکمل کئے گئے ہیں۔

لیپ ٹاپ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -