26 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

26 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت کی ٹیموں کو گزشتہ روز26مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ہوا ہے جس میں زیادہ تر مقامات انڈور ہیں محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی مچھر کے خلاف سرویلنس جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -