سکولز کے معاملات میں بہتری کیلئے ایس ڈی یونٹ تشکیل‘ ریاض احمد طاہر سربراہ مقرر

سکولز کے معاملات میں بہتری کیلئے ایس ڈی یونٹ تشکیل‘ ریاض احمد طاہر سربراہ ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیکرٹری ڈیلیوری یونٹ(ایس ڈی یو) تشکیل دے دیا ہے جو پی ایم آئی یو کے تحت ہوگا۔یہ یونٹ محکمہ تعلیم سکولز کے سرکاری معاملات کو حل کرے گا اور تیز ترین اقدامات کرے گا۔ریاض احمد طاہر سابق ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کو اس ایس ڈی یوکا سربراہ مقرر کردیاگیا ہے ‘اس یونٹ بارے ڈی سی اوز کو بھی اطلاع کردی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -